Behtarin Das Din








آســـانیوں کو تلاش ضرور کیجئے لیکن ان آســـانیوں میں دوســــروں کو بھی شریکـــــ کیجئیے، تمام لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کیجئے اس طرح اللّٰـہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ آســـانیوں میں ہی رکھے گا...! ♥️

کیونکہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:

"جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی اللّٰہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا و آخرت میں آسانی کرے گا"

(صحیح مسلم، حدیث: 6853)

👈🏻 تکبیرات پڑھنا نہیں بھولیے گا...!

♥️ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلَہَ اِلَّا للّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد•

♥️ اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیراً وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْراً وَّ سُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً •

★ ان دس دنوں میں یہ سب عمل کر کے بہترین فائدہ اٹھانا ہے۔ زبان کو اللّٰہ تعالٰی کے ذکر سے تر رکھنا ہے۔ ہر عمل کو شعوری طور پر کرنا ہے۔ ہمیں ان تکبیرات کو خود بھی پڑھنا ہے گھر والوں کر بھی بتانا۔ لکھ کر گھر میں کسی ایسی جگہ لگانا جہان آسانی سے دیکھ کر پڑھا جا سکے اور لوگوں کو بھی ترغیب دینی ہے ان شاء اللّٰـہ

🤲🏻 اللّٰہ ہمیں عمل کی توفیق عطاء فرمائے اور ہم سے راضی ہو جائے•

آميــن یـارب الـعـالميــن

Comments

Popular posts from this blog

AAJ KA SAWAL) Kin aurton se nikah karna haraam hai