🐑 ‎- صحـابہ کرام اور قـربانی کا اہتمام




🐑 - صحـابہ کرام اور قـربانی کا اہتمام

🎋 ابو امامه بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنه بیان فرماتے ہیں :

" ہم مدینه طبیه میں قربانی کے جانوروں کو کھلا پلا کر خوب موٹا تازہ کیا کرتے تھے اور باقی مسلمان بھی انہیں اچھی طرح پال کر خوب فربہ کیا کرتے تھے-"

📖 [ صحیح البخاری: ٥٥٥٣ ]
اسلامی_مہینوں_کا_بیانذوالحجہ

 Telegram channel Click And JOIN

Comments

Popular posts from this blog

AAJ KA SAWAL) Kin aurton se nikah karna haraam hai